پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے: ارسا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان ارسا کے مطابق پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کو 17 ہزار اور پنجاب کو 8 ہزار کیوسک اضافی پانی ملے گا۔ سندھ کو پانی کی فراہمی 22 ہزار کیوسک سے 39 ہزار کیوسک کی جائیگی۔ پنجاب کو پانی کی فراہمی 30 ہزار سے 38 ہزار کیوسک کی جائیگی۔ شیڈول کے مطابق بلوچستان یکم اپریل سے اپنی نہریں بند کریگا۔ یکم اپریل سے گڈو‘ رائٹ سائیڈ سکھر براج کی نہریں بند کی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...