اسلام محض رسوم، روایات اور روحانی نظریات کا مجموعہ نہیں… اسلام ہر مسلمان کیلئے ضابطہ حیات بھی ہیں جس کے مطابق وہ اپنے روزمرہ زندگی، اپنے افعال و اعمال حتیٰ کہ سیاست اور معاشیات اور دوسرے شعبوں میں بھی عمل پیرا ہوتا ہے۔
(کراچی بار ایسوسی ایشن۔ 25 جنوری 1948ئ)