اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمشن میں ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں کے انتخابات کے حوالہ سے الگ الگ درخواستوں کی سماعت (کل) پیر کو ہو گی۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ ڈاکٹر فاروق ستار کو کنوینر شپ سے ہٹائے، خالد مقبول صدیقی کی کنوینر تعیناتی کے حوالہ سے درخواست کی سماعت کرے گا۔
اس کے علاوہ اسی قسم کی دو مزید درخواستوں کی بھی سماعت اسی روز ہو گی۔
سماعت
الیکشن کمشن میں متحدہ پاکستان کے دونوں دھڑوں کے انتخابات کے حوالہ سے الگ الگ درخواستوں کی سماعت کل ہو گی
Mar 25, 2018