نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) صدر سارک لاءمحمود مانڈوی والا نے انسانی سمگلنگ کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ قانون سازی میں کوتاہی ہو تو جوڈیشل ایکٹوزم حرکت میں آتا ہے۔ انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاکستانی سپریم کورٹ کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔
مانڈوی والا
قانون سازی میں کوتاہی پر جوڈیشل ایکٹوزم حرکت میں آتا‘ انسانی سمگلنگ روکنے میں چیف جسٹس کا کردار قابل تعریف ہے: محمود مانڈوی والا
Mar 25, 2018