رواں کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 45032 رہی

کراچی(کامرس رپورٹر)رواں کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 45032 رہی اس دوران 77 کروڑ شیئرز کے سودے 34 ارب روپے میں ہوئے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 196 ارب روپے اضافہ ہوا۔ ہفتہ کو تفصیلات کے مطاق رواں ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 45032 رہی۔ کاروباری ہفتے کے دوران 77 کروڑ شیئرز کے سودے 34 ارب روپے میں ہوئے۔ 100 انڈیکس میں 1719 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9261 روپے ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن