کینن کرکٹ کا اجلاس آج ہوگا ڈراز کو حتمی شکل دی جائے گی

Mar 25, 2019

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کینن کرکٹ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین کینن کرکٹ شیخ محمد ابراہیم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں دوسرے چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول اور ڈراز کو حتمی شکل دی جائیگی۔ تینوں زونز کی 66کلبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزیدخبریں