دمشق(نیوز ڈیسک)شامی کردوں کی امریکی حمایت یافتہ تنظیم سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ غیر ملکی جہادیوں کو اْن کے آبائی ممالک قبول کریں کیونکہ اْن کی شام میں موجودگی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
غیر ملکی جہادیوں کو اْن کے آبائی ممالک واپس لیں، شامی کرد
Mar 25, 2019