مشرف کی طبیعت بہتر ہسپتال سے گھر منتقل

Mar 25, 2019

دبئی (این این آئی) سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔ پرویز مشرف دبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہیں گذشتہ دنوں طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔سابق صدرپرویزمشرف ریگولرچیک اپ کیلئے اگلے ہفتے پھر ہسپتال جائیں گے۔

مزیدخبریں