اسلام آباد ( جاوید صدیق) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں اعلی سطح پر اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ذرائع کے مطابق انجینئر احمد بن عبدالعزیز کو وزیر کا درجہ دے کر انہیں گورنر برائے ملٹری انڈسٹریز مقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر حاتم بن حسن بن حمزہ کو نائب وزیر برائے تعلیم مقرر کر دیا گیا ہے۔ جبکہ سعد بن سعود بن عبدالعزیز کو نائب وزیر تعلیم مقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ ڈاکٹر توفیق بن عبدالعزیز السعودی کو نائب وزارت سے ہٹا دیا گیا ہے۔
شاہ سلمان نے انجینئر احمد بن عبدالعزیز کو گورنرملٹری انڈسٹریز مقرر کر دیا
Mar 25, 2019