پنجاب اورسندھ میں طویل عرصہ بعدگنےکےکاشتکاروں کوبروقت ادائیگیاں ہوئی ہیں:وزیراطلاعات چودھری فواد حسین

وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ پنجاب اور سندھ میں طویل عرصے کے بعد گنے کے کاشتکاروں کو بروقت اور مکمل قیمت کی ادائیگیاں ہوئی ہیں۔

 ایک ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیاں یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن