پاکستان اوریورپی یونین تذویراتی رابطےکےمنصوبے پرمتفق

پاکستان اور یورپی یونین نے مختلف شعبوں میں مضبوط شراکت داری قائم کرنے کےلئے تذویراتی رابطے کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان وفود کی سطح کی ملاقات میں ہوا۔

پاکستانی وفد کی قیادت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کی جبکہ یورپی یونین کا وفد خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا Mogherini کی سربراہی میں بات چیت میں شریک ہوا۔

ای پیپر دی نیشن