شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Mar 25, 2020

کراچی (اے پی پی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے ماہِ شعبان المعظم 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس (آج) بدھ کوبعد نمازِ عصر محکمہ موسمیات کراچی میں منعقد ہو گا۔

مزیدخبریں