واشنگٹن(اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ و خاتون اول میلانیا ٹرمپ میں وکورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی صحت کے حوالے سے سوال کے جواب میں بتایا کہ وہ ٹھیک ہیں اور ان میںکورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی ہے۔
میلانیا ٹرمپ میں کرونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی
Mar 25, 2020