پٹرول کی نئی قیمت 96.60 ڈیزل 107.25 روپے لٹر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی‘ 15 روپے کی کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 96 روپے 60 پیسے لٹر ہو گئی۔ ڈیزل 107 روپے 25 پیسے اور مٹی کا تیل 77 روپے 45 پیسے لٹر ہو گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہو گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...