راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بکرا منڈی میں قئم بینک میں آفس بوائے میں کرونا وائرس کی موجودگی کے خدشے کی وجہ سے ریسکیو1122 طلب کرلی گئی آفس بوائے کو حفاظتی نتظام کے تحت ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال پہنچایا تاہم چیک اپ کرنے پر وہ دمہ کا مریض نکلا جسے کرونا سے کلیئر کردیا گیا ۔