لاہور ( نمائندہ خصوصی ) ڈاکٹر نیر طلحہ پریزیڈنٹ پاکستان فارما ٹیکنوکریٹ ایسوسی ایشن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیاری ادویات ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے۔ تقریب کے اختتام پر پاکستان فارما ٹیکنوکریٹ ایسوسی ایشن کے پینل کا اعلان کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول صدر، ڈاکٹر تصور میراں،ڈاکٹر احمد بھٹہ، ڈاکٹر محمد طاہر ایڈووکیٹ،ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی ایڈووکیٹ، ڈاکٹر مصباح الدین نائب صدر، عاصم اسلم جنرل سیکرٹری،ڈاکٹر عثمان بودلہ جائنٹ سیکرٹری ،ڈاکٹر عثمان اخترفنانس سیکرٹری، ڈاکٹر محمد شفقت رندپریس سیکرٹری، ایگزیکٹو ممبرز ڈاکٹر عمیمہ وردا راؤ، ڈاکٹر شازیہ قدیر ڈاکٹر عشا صفدر، ڈاکٹر سیدہ کومل شاہ، ڈاکٹر خوشبو فاطم سڈل،ڈاکٹر عثمان ساجد، ڈاکٹر اسلم ثاقب، ڈاکٹر ضیاء الرحمن بلوچ، ڈاکٹر عبدالحلیم، ڈاکٹر محمد بلال، ملک کاشف یوسف اعوان، ڈاکٹر عادل منیر، ڈاکٹر وقاص احمد بشیر، ڈاکٹر عاطف شہزاد امیدوار ہونگے جبکہ ڈاکٹر سید یونس شاہ نے تمام ممبران سے حلف لیا۔