ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)علا قہ کی معروف شخصیت بابوشیرافگن کے جوانسال صاحبزادے اورسابق بینک آفیسربابوملک افضل کے بھتیجے ملک حامد محمودا یڈوکیٹ رضائے الہی سے انتقال کرگئے،مرحوم کوٹیکسلاکے مقامی قبرستان میںسپردخاک کردیاگیا،حامد محمودا یڈ و کیٹ انتہائی ملنسار،خوش اخلاق اورفرض شناس شخصیت کے مالک تھے،اورسپریم کورٹ آف پاکستا ن کے معروف وکیل تنویراقبال ایڈوکیٹ،ہائی کو ر ٹ کے ناصراقبال خان ایڈوکیٹ اورمعروف بینکا ربابراقبال خان کے قریبی عزیزتھے،مرحوم کی نماز جنازہ میںٹیکسلابارکے عہدیدارا ن،راولپنڈی بار، ڈسٹرکٹ اورھائی کورٹ بارکے عہدیدا ران سمیت مختلف عدالتوںکے ججز ،ٹیکسلاکی سیاسی وسماجی شخصیا ت عام شہر یو ںنے کثیرتعدادمیںشرکت کی،شرکاء میںمعروف کاروباری شخصیات شیخ وقار احمد،حاجی ملک علی محمدگجر،ذیشان صدیق بٹ،شیخ عارف عثمان ایڈوکیٹ،عمررشیدخان،ملک طاہرمحمودطاہری ،الحا ج شیخ سفیراحمد،ملک چن زیب صراف، ٹھیکیدار میر حسرت بلال،سردارزبیرمحمو دخا ن ،سعودالقیصر ،حا جی راجہ رب نوازگوجرخانی، چو ہد ر ی فضل دین بجاڑ ،حاجی ممتازاحمدمغل،چوہدری محمد سلیم آف بصیرہ، چیئرمین حاجی محمدرفیق خان،سابق ایم پی اے محمد شفیق خان،عامراقبال خان،ٹیکسلابارکے سابق صدور،سیدناظم حسین شاہ ایڈوکیٹ،شیخ محمدیعقوب ایڈوکیٹ،سیدانتخاب حسین شاہ ایڈوکیٹ،شیخ کلیم ارشدایڈوکیٹ،شیخ جلال الدین حیدرایڈوکیٹ بھی شامل تھے،ٹیکسلابارکے سابق صدررضوان حید رسید ایڈوکیٹ نے حامدمحمودایڈوکیٹ مرحوم کی خدمات او رکردارپرروشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ مرحوم انتہائی عمدہ اخلاق کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ اس قدرخو ش لباس تھے کہ انہیںمیرے دورصدارت کے دورا ن ٹیکسلابارکے تمام عہدیداران ممبران ایگزیکٹوبا ڈ ی نے متفقہ طورپرحامدمحمودایڈوکیٹ کو’’بیسٹ یونیفارم‘‘ایوارڈدینے کافیصلہ کیا،ا ورسینئروکیل سیدناظم حسین شاہ ایڈوکیٹ اورا یس عرفان ملک ایڈوکیٹ نے بارروم میںخصوصی تقریب کے دورا ن حامدمحمودایڈوکیٹ کوبیسٹ یونیفارم ایوارڈاپنے ہاتھوںسے دیا،انہوںنے بتایاکہ حامدمحمودایڈو کیٹ مرحوم کاشمارپروفیشنل وکلاء میں ہو تاتھا،اوروہ ’’سفارشوں‘ ‘اورسہار وں کے سخت خلاف تھے، اور پوری تیاری کر کے عدالتوںمیںپیش ہو ا کرتے تھے، مر حوم نہ صرف ٹیکسلابا رایسو سی ایشن بلکہ ڈ سٹرکٹ بارراولپنڈی اور ھائی کورٹ را و لپنڈی بینچ میںاپنے کام کی لگن اوردیانتداری کے با عث انتہائی قابل احترام سمجھے جاتے تھے ، سینئروکیل شیخ محمدیعقوب ایڈوکیٹ نے کہاکہ حا مد محمودایڈ و کیٹ کی وفات سے ٹیکسلابارایک انتہائی ہمدردا ور ذمہ دارشخصیت سے محروم ہوگئی ہے،مرحوم ا پنے خا ند ا ن برادری سمیت علاقہ بھرمیںبھی تمام طبقات میں پرخلوص معاونت کارکادرجہ رکھتے تھے۔
بابوشیرافگن کے جوانسال صاحبزادے ملک حامد محمودا یڈوکیٹ انتقال کرگئے
Mar 25, 2021