چھتیس گڑھ کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ کرفیو، اینٹی نکسل آپریشن 

Mar 25, 2021

اسلام آباد (عبداللہ شاد - خبر نگار خصوصی) چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں نکسل علیحدگی پسندوں کے بھارتی فوجیوں پر حملے کے بعد صوبے کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ انڈین آرمی کے اہلکاروں کی بڑی تعداد علاقے میں موجود ہے اور ’’ اینٹی نکسل‘‘ آپریشن جاری ہے۔ انڈین آرمی کی اہل علاقہ پر غیر قانونی پابندیوں سے علاقہ میں شدید اشتعال پایا جا رہا ہے۔ کئی جگہ مقامی افراد سکیورٹی فورسز کو گائوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش بھی کر چکے ہیں۔ 

مزیدخبریں