اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلے کے مطابق 26 مارچ کو مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی نیب میں پیشی کی ریلی میں بھر پور شرکت کریگی۔قمر زمان کائرہ کے بیان کے مطابق کارکن بھر پور تیاری کیساتھ ریلی میں شرکت کے لیے پہنچیں،قمر زمان کائرہ نے کہا کہ 26مارچ کی صبح نیب آفس کے باہر پیپلز پارٹی کے قافلے کی خود قیادت کرونگاسنٹرل پنجاب بھر کے کارکنوں اور رہنماوں کو اپنی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
قمر زمان کائرہ