اڈا پل سرلہ پر نصف چک  کی بجلی تا حال بحال نہ ہو سکی

22اڈا ذخیرہ ( نا مہ نگار )مارچ کو آنے والی طوفانی بارش کے دوران اڈا پل سرلہ کی آبادی چک نمبر 219ڈبلیو بی میں کھمبے کرنے سے پورے چک کی بجلی بند ہو گئی تھی جس میں سے آدھے چک کی بجلی 36گھنٹوں بعد چالو کر دی گئی جبکہ آدھا گائوں تا حال تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے بجلی نہ ہونے سے مکینوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے شہریوں نے چیف میپکو ملتان سمیت دیگر افسران سے بجلی فی الفور چالو کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔    

ای پیپر دی نیشن