آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

Mar 25, 2021 | 16:10

ویب ڈیسک

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران کالام، مالم جبہ اور دروش میں برف باری بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزیدخبریں