مجلس صوت السلام کے زیر اہتمام مفتی اعظم اومان احمد بن حماد کے اعزاز میں عشائیہ


اسلام آباد(خبر نگار)مجلس صوت السلام کے زیر اہتمام مفتی اعظم اومان احمد بن حماد کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب منعقد ہوئی عشائیہ میں سینیٹر طلحہ محمود علما اور دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مقررین نے کہا کہ پاکستان اور عمان کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیںدنیا کو اسلامی ممالک کے حوالے سے دوہری پالیسی ترک کرنی چاہئے اسلامی ممالک کو اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہیامت مسلہ ایک ہو تو بڑی قوت ہے پاکستان اور عمان کے درمیان اس طرح کے وفود سے دونوں ممالک قریب تر ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن