لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) روس اوربیلاروس کے تیراکوں پر عالمی چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فینا (سوئمنگ کھیل کی گورننگ باڈی) نے اعلان کیا کہ روس کے بیلاروس کے ایتھیلیٹ اور آفیشلز رواں سال 19 ویں ورلڈ چمپئن شپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
روس اوربیلاروس کے تیراکوں پر عالمی چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد
Mar 25, 2022