کراچی ( نیوز رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کی امین مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں اپنا کردار ادا کررہی ہے اسلامیہ جمہوریہ پاکستان 23 مارچ 1940 کا تسلسل ہے جس کے حصول کیلئے قائد اعظم محمد علی جناح. علامہ مفکر اسلام علامہ ڈاکٹر محمد اقبال. شہید ملت خان لیاقت علی و سمیت ہزاروں شہیدوں کا لہو شامل ہے پاکستان کی تعمیر. ترقی اور خوشحالی کیلئے جدوجہد کررہے ہیں یہ باتیں انہوں نے یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کراچی کے زہراہتمام ناظم آباد میں منعقدہ '' استحکام پاکستان کانفرنسں'' میں کارکنان سے کیا اس موقع پر مسلم لیگ کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان نے کہا کہ آزادی کی قدر کرنا ہوگی نظریہ پاکستان کی امین مسلم لیگ (ق) ہے استحکام پاکستان کانفرنسں سے کراچی کے جنرل سیکرٹیری چوہدری مظہر اقبال. سندھ کے نائب صدور معیزالحسن. شاہد عباسی. نعیم خان. ایڈیشنل جنرل سیکرٹیری احسان اللہ ڈائری. صوبائی سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ. مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صدر عبد الرحمان خانزادہ. سلطان احمد بھٹی. سید مظہر علی. عابد خان. زبیر عالم. صدیقی. شعبہ خواتین ونگ کی صدر نواب ھما تالپور. ریحانہ رسول. قاسم سومرو. مہین ملک. عاطف مشوانی. چاچا فقیر محمد قریشی. سید منصور شاہ. واصل خان. عبد الستار بلوچ. آصف اقبال. ارقم رضا. شاہد کمانڈو. لائرز ونگ کے صدر خرم شاہد ایڈوکیٹ. ضمیر عثمانی. عالم وارثی. محمد طارق. رانا وسیم. فیروز شیخ. عبدالجابر خان. علی عظمت. خلیل گجر. ملک الطاف. احسن صدیقی.اقلیتی ونگ کے جارج رافیل. سلیم گل. محمد رئیسں. حنیف وارثی. شبیر عالم. نیاز بھائی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
آزادی نعمت خداوندی ، قدر نہ کرنے والی قومیں تباہ ہوجاتی ہیں : طارق حسن
Mar 25, 2022