چوہدری جان محمد کاسالانہ ختم کل ہوگا

Mar 25, 2022

پنڈی  بھٹیاں( نامہ نگار)دینی سماجی کارکن سابق صدر انجمن غوثیہ چوہدری جان محمد مرحوم کا سالانہ ختم کل دن دس بجے جان ہائوس پنڈی بھٹیاںمیں ہوگا۔یادرہے کہ چوہدری محمد اویس چوہدری یاسرعرفات ،چوہدری ناصر جان ،چوہدری الیاس پرویز الحمد رائس ملز کے والد تھے ۔

مزیدخبریں