نیٹو کی بلغاریہ اورہنگری سمیت اپنے اتحاد کے مشرقی حصےمیں4نئے جنگی گروپ تعینات کرنے کی منظوری

Mar 25, 2022 | 16:46

ویب ڈیسک

نیٹو نے بلغاریہ، ہنگری، رومانیہ اور سلواکیہ سمیت اپنے اتحاد کے مشرقی حصے میں چار نئے جنگی گروپ تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اتحادی ملک کیمیائی، حیاتیاتی اور ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف اضافی دفاعی اقدامات کررہے ہیں۔

مزیدخبریں