وزیر خزانہ شوکت ترین نے اگلے دو ماہ کےلئے خوردنی تیل کی درآمد پر دس فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے ٹیکس چھوٹ کی منظوری بین الاقوامی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر آج اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں دی۔اس اقدام کا مقصد صارفین تک کھانے کے تیل کی آسان فراہمی یقینی بنانا ہے
وزیرخزانہ کی اگلےدوماہ کےلئےخوردنی تیل کی درآمد پر 10فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری
Mar 25, 2022 | 18:43