وزیرخارجہ کی متحدہ قومی مومنٹ کے وفد سے ملاقات

Mar 25, 2022 | 21:09

ویب ڈیسک

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے منصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر اور وزیردفاع پرویز خٹک کے ہمراہ آج(جمعہ) اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے وفد سے ملاقات کی۔شاہ محمود قریشی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں کو وزیراعظم عمران خان کا ایک اہم پیغام پہنچایا۔

مزیدخبریں