اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس پر سیکرٹری کونسل نے ابتدائی(صفحہ4 پر بقیہ نمبر18)
کارروائی شروع کردی گئی ہے، زرائع کے مطابق سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے شکایت کنندگان سے ریفرنس کے حوالے سے مزید تفصیلات مانگ لیں. میاں داود ایڈووکیٹ سے ریفرنس کے حوالے سے بیان حلفی بھی طلب کرلیا گیا۔
جسٹس مظاہر
سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع
Mar 25, 2023