اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدات کے لیے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی۔ سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے پر عملدرآمد 31 مارچ سے ہوگا۔ سٹیٹ بینک نے کیش مارجن کی (صفحہ4 پر بقیہ نمبر26)
پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن تمام بینکوں کو بھجوادیا۔ کیش مارجن کے تحت درآمدکنندگان کو تمام رقم ایڈوانس جمع کرانا پڑتی تھی۔
کیش مارجن