جلا¶ گھیرا¶ کیس میں اسد عمر کی  عبوری ضمانت 28 مارچ تک منظور 


لاہور (خبرنگار) انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاو¿ گھیراو¿ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت 28 مارچ تک منظور کر لی۔ عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے (صفحہ4 پر بقیہ نمبر12)
کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پولیس کو 28 مارچ تک اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا۔
اسد عمر ضمانت

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...