نسیم شاہ نے 99روز سے مسلسل ٹوئٹ کرنے والی مداح کو جواب دیدیا

Mar 25, 2023


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے فاسٹ بائوولر نسیم شاہ نے 99روز بعد اپنے مداح کو بلآخر جواب دے ہی دیا، مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی توجہ حاصل کرکے خوشی سے نہال ہوگئے۔نسیم شاہ کی جوابی ٹوئٹ کو ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سنچری تو ابھی مکمل ہی نہیں ہوئی، میں تو 99پر ہی (رپلائی مل گیا)آئوٹ ہوگئی۔

مزیدخبریں