اے این ایف کی کارروائےاں، خاتون سے منشےات، راولپنڈی مےں ملزم سے ہیروئین برآمد 

Mar 25, 2023


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اے این ایف نے اسلام آباد موٹر وے کے قریب مردان کی رہائشی خاتون
اور ملزم سے 6 کلو 600 گرام افیون اور 3 کلو 300 گرام چرس برآمد کرلی ،پشاور سے راولپنڈی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پشاور رنگ روڈ بس سٹاپ کے قریب پشاورکے رہائشی ملزم سے 1 کلو 100 گرام ہیروئین برآمدکر لی گئی ۔

مزیدخبریں