لاہور(نمائندہ خصوصی) داتا دربار کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ۔داتا دربار کے علاقے شیشں محل روڈ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ‘پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ 45سالہ نامعلوم شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ہے تاحال اس کی شناخت نہ ہو سکی ہے۔
داتا دربار کے علاقہ سے نعش برآمد
Mar 25, 2023