فو ری انصاف کی فرا ہمی کیلئے محتسب کو مز ید متحرک کیا جا ئیگا: آصف محمود


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) فو ری انصاف کی فرا ہمی  کے لئے محتسب کے اداروں کو مز ید متحر کیا جا ئے گا‘پا کستان میں محتسب کے ادارے مفت اور فو ری انصاف فرا ہم کر نے میں اہم کر دار ادا کر رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے پا کستان کے محتسبین کی تنظیم فو رم آ ف پا کستان امبڈ سمین (ایف پی او)کے27 ویں اجلا س میں  خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں قا نون کی حکمرانی، بہتر گورننس کے قیام، سستے اور فو ری انصاف کی فرا ہمی کے لئے پا کستان میں محتسب کے اداروں کو مز ید فعال مر بوط، مو ئثر اور متحر ک کر نے پر زور دیا گیا ۔ اجلا س میں اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ پا کستان میں محتسب کے ادارے عوام النا س کو حکو متی اداروں کی بد انتظا می کے خلا ف مفت اور فو ری انصاف کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اجلا س میں وفاقی محتسب اعجا زاحمد قر یشی، وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ، بینکنگ محتسب محمد کا مران شہزاد،وفاقی محتسب برا ئے انسداد ہراسیت فو زیہ وقار، سیکر ٹر ی صو با ئی محتسب پنجاب سید طا ہر رضا، صو با ئی محتسب بلوچستان نذ ر محمدبلوچ، صو با ئی محتسب برا ئے انسداد ہرا سیت پنجاب نبیلہ خان،صو با ئی محتسب برا ئے انسداد ہراسیت بلو چستا نورجہاں مینگل، صو با ئی محتسب برا ئے انسداد ہراسیت خیبر پختو انخواہ رخشند ہ ناز نے شر کت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...