تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عوام ساری رکاوٹیں اور سختیاں مسترد کر کے مینار پاکستان پہنچیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر فواد چودھری نے اپیل کی کہ یہ جدوجہد آپ کی آزادی اور اگلی نسل کے حقوق کیلئے ہے، آج مینارپاکستان پر جلسہ حقیقی آزادی کاجلسہ ہو گا۔