پنجاب اسمبلی کا اجلاس  آج  دوبارہ شروع ہوگا

Mar 25, 2024

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج پیر کے روز صبح دس بجے شروع ہوگا۔ بجٹ میں رواں مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں