پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پشاور میں گزشتہ شب بھی انٹرنیٹ سروس کئی گھنٹے معطل رہی۔
پشاور میں انٹر نیٹ سروس دوسرے روز بھی معطل رہی
Mar 25, 2024