اقبال کا فرمان

Mar 25, 2024

خاندانی منصوبہ بندی کے حق میں اور کثر ت ازواج کے خلاف قانون سازی ہو سکتی ہے۔ اسلامی ریاست کے ارباب بست و کشاد کو اختیار ہے کہ اگر حالات کا تقاضا ہو تو کسی بھی قرآنی اجازت یا حکم تصویق (معلق رکھنا) تجدید یا توسیع کی جا کتی ہے۔ 

مزیدخبریں