تل ابیب (آئی این پی ) عراق کی اسلامی مزاحمت نے اسرائیل کی وزارت جنگ کی عمارت پر ڈرون حملہ کر دیا ۔عراق کی اسلامی مزاحمت نے اتوار کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیلی حکومت کی وزارت جنگ کی عمارت کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔