قاضی احمد میںزمین کے تنازعہ پر ڈاہری کے 2گروپوں میں تصادم 7افراد قتل 

بے نظیر آباد (آئی این پی ) ضلع شہر بے نظیر آباد کے تحصیل قاضی احمد میں زمین کے تنازع پر 2 گروہوں میں تصادم سے 7 افراد قتل ہوگئے۔ قاضی احمد کے نواحی گاوں میں ڈاہری برادری کے دوگروہوں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 7 افراد قتل ہوگئے،پولیس کے مطابق ڈاہری برادری کے دوگروپوں میں زمین کے تنازع پرجھگڑا ہوا ۔ پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال شاہ پور جہانیاں منتقل کردی جبکہ افسوسناک واقعے کے تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ای پیپر دی نیشن