شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری یاسر اقبال گوپے راء کا کہنا ہے دہشتگردیاد رکھیں پاک فوج ان کو دھول چٹا دے گی، حکومت اور ریاستی اداروں کا ایک پیج پر آنا اچھا شگون ہے مگر غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا،ملک دشمن اوردہشت گرد پھر سر اٹھا رہے ہیں جن کے قلع قمع کیلئے قوم اور ادروں میں اتحاد ہونا ناگزیر ہے، سیا ستدان اپنی ذمہ داریوں کا مکمل احسا س کریں، بحرانوں سے نجات اور پاکستان دشمن قوتوں کے مقابلہ کیلئے سیاسی استحکام، قانون، عدلیہ اور آئین کی بالادستی، شرافت، برداشت اور باہمی احترام کی قدروں کو بحال کیا جائے۔بھارت ایک مر تبہ پھر خطے میں آ گ اور خون کا کھیل کھیلنے میں مصرو ف ہے جس کا عالمی دنیا نو ٹس لے۔