ماسکو حملے کے بعد فرانس نے دہشتگردی الرٹ اعلیٰ سطح تک بڑھا دیا

فرانس نے ماسکو حملے کے بعد ملک میں دہشت گردی الرٹ اعلیٰ سطح تک بڑھا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر، وزیرِ اعظم، سینئر سیکیورٹی اور دفاعی حکام کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

فرانسیسی وزیرِ اعظم گیبریل اٹل نے کہا ہے کہ داعش کے ذمے داری لینے اور ملک کو لاحق خطرات کے سبب دہشت گردی الرٹ اعلیٰ سطح تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین اسٹیشنز، ہوائی اڈوں اور مذہبی مقامات پر غیر معمولی حفاظتی اقدامات ہوں گے

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...