امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نےکہا ہے کہ ڈاکٹرشکیل آفریدی کوسزانہیں ملنی چاہیے انہوں نے اسامہ کو پکڑنے میں مدد دی اوراسامہ کا پکڑےجانا پاکستان کے مفاد میں تھااسلئے پاکستان کا ڈاکٹر شکیل آفریدی کو زیر حراست رکھنا اور انہیں سزا دینا بلا جواز ہےانکا کہنا تھا کہ شکیل آفریدی کی سزاکا معاملہ امریکہ کیلئے انتہائی اہم ہےاور اس حوالے سے پاکستانی حکام سےبات کررہےہیں۔