اسلم مڈھیانہ کیس: 3 اہلکاروں کی شہادتیں قلمبند، سماعت کل تک ملتوی

May 25, 2012

سفیر یاؤ جنگ
سرگودھا (نمائندگان) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج میاں انور نذیر نے ٹیچر تشدد کیس میں استغاثہ کے گواہان تین پولیس اہلکاروں کی شہادتیں قلم بند کرتے ہوئے سماعت کل چھبیس مئی تک ملتوی کردی۔
مزیدخبریں