لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور بزنسمین ایسوسی ایشن برائے بحالی معذوراں (لبارڈ) ووکیشنل ٹریننگ میں زیرتربیت 200خصوصی افراد میں وظائف ، وہیل چیئرز اور دیگر اشیاءتقسیم کی ہیں۔ تقریب میں جی آئی زیڈ کی مشیر سوسن ایڈم، رُکن قومی اسمبلی اور لبارڈ کے صدر پرویز ملک، لاہور چیمبر کے صدر فاروق افتخار، عرفان اقبال شیخ، میاں ابوذر شاد، اطہر اسلم، میاں نصرت الدین، محمد سعید خان، احمر ملک، احمد شفیق، نغمانہ جاوید اور گورننگ باڈی کے دیگر اراکین موجود تھے۔
لبارڈ ووکیشنل سنٹر کے 2 سو خصوصی افراد میں وظائف، وہیل چیئرز تقسیم کی گئیں
May 25, 2013