باغ ‘بیس بگلہ (این این آئی) آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن)کو ان ہاﺅس تبدیلی کیلئے 14 ممبران کی ضرورت‘ پیپلزپارٹی نے حکومت بچانے کیلئے سر جوڑ لیے- بیرسٹر سلطان کا ہر دو صورتوں میں پلڑا بھاری-انہوں نے نواز لیگ سے آزاد کشمیر کے بڑے عہدے کی صورت میں تعاون کا عندیہ دیدیا ۔
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کو ان ہاﺅس تبدیلی کیلئے 14 ممبران کی ضرورت، پیپلز پارٹی نے حکومت بچانے کیلئے سرجوڑ لئے
May 25, 2013