عمرگل دائیں گھٹنے کے کامیاب آپریشن کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے

عمرگل دائیں گھٹنے کے کامیاب آپریشن کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے

 لاہور (این این آئی) فاسٹ بولر عمر گل دائیں گھٹنے کے کامیاب آپریشن کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پی سی بی کے ڈاکٹر کے مطابق 29سالہ عمر گل اگلے دو ہفتے میں ٹریننگ شروع کردیں گے، جولائی اگست میں زمبابوے کے دورے تک وہ مکمل فٹ ہوجائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...