انقرہ( نوائے وقت رپورٹ) ترکی کے شمال مغربی شہروں میں زلزلے سے250 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زیرسمندر زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ترکی: شمال مغربی حصے میں6.9 شدت کا زلزلہ،250 سے زائد افراد زخمی
May 25, 2014