شمع بناسپتی کے سپانسرڈ کھلاڑی گالف انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

May 25, 2014

لاہور (پ ر) رائل پام لاہور گالف کلب میں  انٹرنیشنل چیمپئن شپ شمع گالف ٹیم نے بھی شرکت کی اور ذوالفقار علی نے  ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ذوالفقار علی نے سپانسرڈ ادارے حفیظ گھی اینڈ جنرل ملز کے چیف ایگزیکٹوشیخ احسن رشید کی  سرپرستی پر خراج تحسین پیش کیا۔ حفیظ گھی اینڈ جنرل ملز کے چیف ایگزیکٹو شیخ احسن رشید نے ذوالفقار علی کو مبارکباد پیش کی۔

مزیدخبریں